2 اگست، 2024، 12:53 PM

شہید اسماعیل ہنیہ کی بیٹی کا نتن یاہو کے نام پیغام

شہید اسماعیل ہنیہ کی بیٹی کا نتن یاہو کے نام پیغام

اے نتن یاہو اگر گمان کرتے ہو کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے بعد سکون مل گیا اور کامیابی مل گئی ہے تو یہ تمہاری بھول ہے۔

میرے والد کے خون سے کامیابی رقم ہوگی اللہ میرے والد سے راضی ہو اور اس کو جنت میں قبول کرے اب وقت آگیا ہے کہ میرے والد آرام کریں اس پاکیزہ جسم کے آرام کا وقت آگیا ہے ان شاء اللہ خدا ان کو جنت نصیب کرے گا جنہوں نے میرے والد پر حملے کی سازش کی ہے قسم کھاتی ہوں کہ میرے والد کا خون قیامت تک ان کے گلے کا طوق بنے گا ان شاء اللہ ان کا خون کامیاب ہوگا اے نتن یاہو اگر گمان کرتے ہو کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے بعد سکون مل گیا اور کامیابی مل گئی ہے تو یہ تمہاری بھول ہے تو کامیاب نہیں ہوا اللہ کی قسم میرے والد کا خون قیامت کے دن نور بنے گا اسماعیل ہنیہ ایک بزرگ مجاہد ہیں اے نتن یاہو قیامت تک اس کی لعنت تجھ پر، تیرے حامیوں اور تیری فوج پر برستی رہے گی۔

News ID 1925756

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha